Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئندہ سال بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد...وفاقی حکومت نے بلدیاتی ادارے ختم کر کے نئے الیکشن مارچ 2019ءمیں کرانے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماوں کے ساتھ باہمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ رواں ماہ موجودہ بلدیاتی اداروں کو ختم کر کے نئے الیکشن کرائے جائیں ۔ بلدیاتی الیکشن سے متعلق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

شیئر: