دیوالیہ پن ، ملکیت اور کمیشن کے مسائل عدالتی مقدمات میں سرفہرست
19 اکتوبر 2018جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار الوطن کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭الجزیرہ چینل نے جمال خاشقجی سے متعلق امریکی عہدیداروں کے بیانات کو توڑ مروڑ کر اپنی پروپیگنڈہ مہم کاحصہ بنا لیا
٭ایران نے شکست نظر آنے پر حوثیوں کو میزائلوں کے اسٹاک سے چھٹکارا حاصل کرنے کی ہدایت جاری کردی۔
٭خاشقجی کے خود ساختہ قتل پروگرام کی فرضی سعودی ٹیم کے ایک اور رکن نے میڈیا کو جھٹلا دیا، الشہری کبھی ترکی گیا ہی نہیں
٭1265ذہنی مریضوں نے خود اذیتی کی کوشش کی۔
٭97فیصد ایگزیکٹو ڈائریکٹرزتجزیاتی منصوبوں میں سرمایہ لگائے ہوئے ہیں
٭سعودی عرب کی کوششوں کی بدولت ہزاروں افراد دہشتگردوں کا شکار ہونے سے بچ گئے
٭مجلس شوریٰ کے ارکان نوجوان خاندانوں کیلئے قرضہ اسکیم کی منظوری آئندہ ہفتے دیدینگے
٭تجارتی مقدمات میں 87فیصد کا اضافہ
٭3لاکھ سرکاری ملازم اضافی آمدنی کی تلاش میں سرگرم