21اکتوبر 2018جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبارالمدینہ کا اداریہ نذ رقارئین
٭خاشقجی سے متعلق سعودی اقدامات معتبر ہیں ،امریکہ
٭جمال خاشقجی کے معاملے میں سعودی تحقیقات ، عالمی برادری کا اظہار تحسین
٭سعودی عرب عدالتی خود مختار 25ممالک کی فہرست میں شامل
٭10سعودی کمپنیوں کو مجموعی طور پر 12ارب ریال کا منافع ہوا
٭سعودی حصص بازار میں ایک ہفتے کے دوران 117پوائنٹ کا اضافہ
٭6ہفتوں کے دوران 5354ہزار عمرہ ویزوں کا اجراء
٭’’داعش ‘‘ نے 27ملین ڈالر لیکر شام میں 6یرغمالی رہا کر دئیے
٭سعودی قیادت نے سیلاب زدگان اور ٹرین حادثے میں تیونس اور ہندوستان سے اظہار تعزیت کر دیا
٭3ہزار سعودی نوجوانوںنے ملبوسات کا کاروبار کر کے بے روزگاری کا مسئلہ حل کر لیا
٭مصری سوڈانی سربراہ کانفرنس جمعرات کو الخرطوم میں ہو گی ۔