”می ٹو“:لارا نے فلم ٹھکرادی اتوار 21 اکتوبر 2018 3:00 بالی وڈ اداکارہ لارا دتہ نے می ٹو مہم کے باعث نئی فلم کی آفر ٹھکرادی۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ لارا دتہ کے شوہر مہیش بھوپاٹی نے بتایاہے کہ لارا دتہ نے مکیش چھابڑا پر ہراسانی کے الزامات کے باعث ان کی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیاہے۔ فلم شوہر لارا می ٹو شیئر: واپس اوپر جائیں