Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غسل کعبہ کیلئے جدید ترین مشینوں کا استعمال

مکہ مکرمہ۔۔۔۔حرمین شریفین انتظامیہ نے تاریخ میں پہلی بار غسل کعبہ کی رسم کیلئے جدید ترین صفائی مشینیں حاصل کرلیں۔ان میں 2مشینیں کثیر المقاصد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ان میں سے ایک برقی مشین ہے اور دوسری ترقی یافتہ ہے۔ دونوں سے غسل کعبہ کی رسم میں مدد لی گئی۔ان میں سے ایک مشین l-mopاور دوسرے9BI-VACکہلاتی ہے۔
مزید پڑھیں:- - - - -پاکستانی وزیر داخلہ کی الدریبیش سے ملاقات

شیئر: