Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

٭ترکی نے 4فریقی کانفرنس کے اختتام پر کرددستوں پر گولہ باری کردی

29اکتوبر2018پیر کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار الشرق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
    ٭یمن میں عرب اتحاد کے ساتھ تعاون برقرار رکھا جائے گا، امریکی وزیر دفاع
    ٭لبنانی حکومت کی تشکیل کی بابت امیدیں ایک بار پھر بحال
    ٭سلطنت عمان کے فرمانروا سلطان قابوس نے امن عمل میں جمود توڑنے کیلئے فلسطینی صدر کیلئے ایلچی روانہ کردیا
    ٭عراقی وزیر اعظم عبدالمہدی نے داعش کے خطرات کے تدارک کیلئے شام کے ساتھ سرحدی حفاظتی انتظامات کا مطالبہ کردیا
    ٭سوڈانی صدر نے بحر احمر کی بندرگاہوں کو جدید خطو ط پر استوار کرنے کیلئے امارات کے ساتھ شراکت موثر کرنے کی آرزو ظاہر کی
    ٭المنامہ مکالمہ کے شرکاء نے بین الاقوامی تجارت کیلئے باب المندب کے تحفظ کو ناگزیر قراردیا
    ٭مراکش کے 16مہاجر لاپتہ ،2بچے بحیرہ روم میں ڈوب گئے
    ٭مصری پارلیمنٹ نے سیاسی اسلامی کی علمبردار جماعتوں کی ویب سائٹ بند کرنے کا عندیہ دیدیا
    ٭یمن میں تعلیم کے فروغ کیلئے سعودی عرب کاتعاون جاری
مزید پڑھیں:- - -  - -روشن تصور اور تاریک تصور

شیئر: