انجن کسی کا ٹینکی کسی کی، راولپنڈی میں دوڑتی ’بوبر بائیک‘
انجن کسی کا ٹینکی کسی کی، راولپنڈی میں دوڑتی ’بوبر بائیک‘
پیر 13 جنوری 2025 7:17
راولپنڈی کے چار نوجوان بائیکرز نے سی ڈی 70، سی جی 125 اور دوسری بائیکس کے پارٹس جوڑ کر ایسی موٹر سائیکلز تیار کی ہیں جو ہالی وڈ موویز میں استعمال ہونے والی مشہور بائیکس کی طرح لگتی ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ