Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی طرف سے ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کیلئے خصوصی مکتوب

30اکتوبر 2018منگل کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار الشر ق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭داعش کو قابو کرنے کیلئے کردوں اور عراقی حکومت کی جانب سے کمک بھیج دی گئی
٭روسی صدر کے دورہ ریاض کی تیاریاں معمول کے مطابق جاری ہیں،روسی ایوان صدارت
٭خاموش گروہ سے منسوب خود کش خاتون نے تیونس کے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کردیا
٭القوات اللبنانیہ پارٹی کے اعلان نے نئی لبنانی حکومت کی جلد تشکیل کو یقین بنا دیا
٭برازیل کے منتخب صدر نے آمرانہ نظام نافذ کرنے کا عندیہ دیدیا
٭انڈونیشیا میں طیارے کا سانحہ ،بچوں سمیت 189افراد ہلاک
٭خاشقجی کے مسئلے میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون جاری رکھنا ضروری ہے، ترک حکام
٭سوڈانی وزیراعظم نے غربت کو قابو کرنے اور اس کی شرح گھٹانے کا عزم ظاہر کردیا
٭موریطانیہ میں حکومت مستعفی ، نئے سینیئر وزیر کی تقرری
مزید پڑھیں:- - -  - -یمنی بھائیوں کیلئے

شیئر: