Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین سے سابق وزراء ، قلمکاروں اور دانشوروں نے فکری اور ثقافتی موضوعات پر گفت و شنید کی

2نومبر 2018جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبارالمدینہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
    ٭9اداروں پر مشتمل اعلیٰ کمیٹی سرکاری ملازمتوں اور محکموں کی درجہ بندی کریگی
    ٭مجلس شوریٰ کے ارکان آئندہ ہفتے نئے خاندانوں کے قرضوں اور مکانات کے ملکیت ناموں کا مسئلہ حل کرینگے
    ٭ولیعہد محمد بن سلمان سے امریکی عیسائی مذہبی پیشواؤں کی ملاقات کی بدولت پرامن بقائے باہم کو فروغ حاصل ہوگا
    ٭سعودی قومی مجموعی پیداوار 2021تک 3.9ٹریلین ریال تک پہنچ جائیگی
    ٭فروغ افرادی قوت فنڈ ایک سال تک نجی اداروں کی ملاز م خواتین کو مفت ٹرانسپورٹ مہیا کریگا
    ٭بارش سے جدہ کا موسم خوشگوار ، نقصانات کے تدارک کیلئے  سرکاری ادارے میدان میں آگئے
    ٭خاشقجی کا مسئلہ سیاسی فریب کاریوں اور بہت ساری دروغ بیانیوں کا مجموعہ بن گیا، روس
    ٭سعودی عرب پر تنقید کرنے والے یہ نہ بھولیں کہ آپ لوگوں کے گھر شیشے کے ہیں، ترکی الفیصل
    ٭حکومت یمن نے امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی اپیلوں پر لبیک کہہ دیا
مزید پڑھیں:- - - -  -خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے سابق سعودی وزراء ، دانشوروں اور قلمکاروں کی ملاقات

شیئر: