جدہ: محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ جدہ کے بعض محلوں میں سائرن بجانے کی خبر بے بنیاد ہے۔ ٹویٹر اور سوشل میڈیا صارفین نے سائرن بجنے کی جو ویڈیو شیئر کی ہیں وہ بے بنیاد ہے۔
#جده_مطر
صافرات الإنذار بحي الحمراء يارب سترك pic.twitter.com/85YlnDSwVV— عبدالله (@abunrwan8090) ٣ نوفمبر ٢٠١٨