جدہ: جدہ اور مکہ مکرمہ کے تمام اسکول آج بند رہیں گے۔ مکہ مکرمہ گورنریٹ نے مکہ مکرمہ اور جدہ کے تمام اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رکھنے کی ہدایت دے دی ہے۔
#إمارة_مكة : #تعليق_الدراسة في مكة المكرمة وجدة ليوم غد الأحد بسبب التقلبات الجوية pic.twitter.com/WsIV98W12U
— إمارة منطقة مكة (@makkahregion) ٣ نوفمبر ٢٠١٨