Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چیف جسٹس ثاقب نثار کی انجیو پلاسٹی

  راولپنڈی... سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار کی کامیاب انجیو پلاسٹی کی گئی ہے ۔دل میں تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرلیا گیا۔چیف جسٹس سخت سیکیورٹی میں چیک اپ کے لئے راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچے ۔ آر آئی سی کے سربراہ میجر جنرل (ر) اطہر کیانی نے چیک اپ کیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی کامیاب اینجیوپلاسٹی کی گئی۔ دل کی ایک بند شریان کو کھول دیا گیا۔ چیف جسٹس کی حالت خطرے سے باہر ہے اب وہ اہلخانہ سے گفتگو بھی کررہے ہیں ۔
 

شیئر: