”زیرو“ کے ٹریلر کی بے مثال مقبولیت
بالی وڈ کنگ، شاہ رخ خان کی فلم 'زیرو' کا ٹریلر دو روز قبل جاری کیاگیاجسے اب تک 6 کروڑ افراد دیکھ چکے ہیں۔آنند رائے کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کے2نومبر کو ریلیزکئے گئے 3 منٹ اور 14 سیکنڈ کے اس ٹریلر کوبے مثال مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔ یہ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔