Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

٭کرایہ دار کے نام سے بل کے اجرا سے قبل صارفین کو کوائف کے اندراج کی ہدایت

5نومبر 2018ء پیر کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبارمکہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
   
    ٭حوثی کرہ ارض کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں، برطانوی رکن پارلیمنٹ
    ٭آج سے ایران پر 6سخت امریکی پابندیوں کا نفاذ شروع
    ٭الشرقیہ کے اسپتال نے ویکسین سے راہ فرار اختیار کرنے والے عملے کا تعاقب شروع کردیا
    ٭جدہ کی مچھلیوں پر امریکی لیب میں تحقیق شروع
    ٭یمن کی سرکاری افواج الحدیدہ ، صعدہ اور حجہ میں پیشرفت حاصل کرتی جارہی ہیں
    ٭وزیر انصاف نے کاغذی کارروائی سے بے نیازی اور جملہ معاملات ڈیجیٹل میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا
    ٭گورنر مکہ مکرمہ سے برطانیہ اور ایتھوپیا کے قونصل جنرلز کی ملاقاتیں
    ٭سعودی عرب کو بدنام کرنیوالے پروپیگنڈے کے خلاف مملکت کے ساتھ ہیں، پاکستانی صحافی
    ٭’’درع العرب 1‘‘کے نام سے مصر میں بری ، بحری اور فضائی فوجی مشقیں شروع
مزید پڑھیں:- - - - - امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو اقتصادی بحران کا انتباہ دیدیا

شیئر: