النصر فٹبال کلب کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عید پر اپنے چاہنے والوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔
سٹار فٹبالر نے اپنے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر تحریر کیا ہے کہ ’میں سب کو عید کی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے اور آپ کے چاہنے والوں کے لیے خوشیاں اور امن لائے‘۔
Wishing everyone celebrating a blessed Eid Mubarak! May this special time bring joy, peace, and happiness to you and your loved ones. pic.twitter.com/PcD8zE7hLM
— Cristiano Ronaldo (@Cristiano) March 30, 2025
واضح رہے کہ النصر کلب جمعہ 4 اپریل کو سعودی فٹبال لیگ مقابلوں میں الہلال کے خلاف اہم میچ کھیلنے کے لیے ان دنوں پریکٹس کررہی ہے۔