امیتابھ کی آواز میں نیا گیت منگل 6 نومبر 2018 3:00 بالی وڈاداکار امیتابھ بچن کی آواز میں نیا گیت' لوری' جاری کیاگیاہے ۔یہ گیت امیتابھ نے نئی فلم ٹھگز آف ہندوستان کیلئے ریکارڈ کرایا ہے۔ امیتابھ نے گیت جاری کرکے اسے مداحوں کیلئے تحفہ قراردیاہے۔ مداح لوری امیتابھ گیت شیئر: واپس اوپر جائیں