Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے قصیم سے داخلی دورے کا آغاز کر دیا

7نومبر2018ء بدھ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار ’’الشرق الاوسط ‘‘ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے قصیم سے داخلی دورے کا آغاز کر دیا
٭امریکی پابندیوں کے خطرات سے عوام کو اعتماد میں لیا جائے ، ایرانی رہنمائوں کا حکومت سے مطالبہ
٭امریکہ میں قانون ساز ادارے کے انتخابات، ووٹرز غیر معمولی طور پر منقسم
٭یمن کیلئے اقوام متحدہ کا ایلچی عدن پہنچ گیا،مشاورتی اجلاس کی میزبانی کی تفصیلات پر تبادلہ خیالات
٭تیونس کی کابینہ میں ترمیم ، 50فیصد وزراء کی برطرفی نے ہنگامہ برپا کر دیا
٭مصر اور سوڈان کے سربراہوں کی 2ہفتے کے اندر دوسری ملاقات 
٭کویت نے زیر تربیت افسران کی موت کا ذمہ دار ٹھہرانے کیلئے فوجیوں کے خلاف تحقیقاتی کمیشن قائم کر دیا
٭اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ ثانی کو سلطنت عمان کے فرمانروا سلطان قابوس کا مکتوب
٭سعودی پبلک پراسیکیوٹر نے انسانی اسمگلنگ کے انسداد کیلئے ادارے کی مزید شاخیں قائم کرنے کا حکم دیدیا
٭ترکی نے ایران پر عائد کی جانیوالی امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا 

شیئر: