سونے کے ورق ،آئسکریم اور شلپا
بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی ان دنون سوشل میڈیا پرکافی فعال ہوگئی ہیں ۔حال ہی میں انہو ں نے ہانگ کانگ سے اپنی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہے جس میں وہ سونے کے ورق سے ڈھکی آئسکریم کھاتی دکھائی دے رہی ہیں۔ شلپا کی سونے کے24 قیراط سے بنے ورق کی آئسکریم کی وڈیو اور تصاویر مداحوں میں مقبول ہورہی ہیں۔