Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جھیل کنارے دیپیکااوررنویر کی شادی

بالی وڈ کی مشہور فلمی جوڑی دیپیکا اور رنویر کی شادی میں چند روز باقی رہ گئے ہیں۔ اٹلی میں شادی کیلئے بک کرائے گئے ایک ولا کی تصویر اور تفصیل سامنے آئی ہے ۔اٹلی میں جھیل کے کنارے قائم ولا میں دیپیکا، رنویر کےساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔
 
 

شیئر: