کراچی... ڈالر کی قیمت گزشتہ کئی ہفتوں کے مقابلے میں اس ہفتے قدرے بہتر رہی اور ایک ڈالر کی قیمت خرید 134.45روپے رہی جبکہ قیمت فروخت 133.75تھی۔ اسی طرح سعودی ریال کی قیمت خرید 35.95تھی جبکہ قیمت فروخت 35.45رہی۔ اماراتی درہم 36.75ااور 36.40جبکہ برطانوی پونڈ کی قیمت173.25اور 172رہی۔