Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مائیکروسافٹ کا ڈسک لیس ایکس باکس ون

مائیکروسافٹ کمپنی آئندہ سال ڈسک لیس ایکس باکس ون متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ڈیوائس کو متعارف کرانے کا مقصد ایکس باکس ون قیمت میں کمی لانا ہے۔ایکس باکس ون کی موجودہ قیمت 299 ڈالر ہے جبکہ ڈسک لیس ڈیوائس کی قیمت 200 ڈالر یا اس سے کم ہو گئی۔ اس ڈیوائس کے ساتھ ساتھ کمپنی ایک اور ایکس باکس ون ایس بھی متعارف کرائے گی جس کی مدد سے آف لائن اور مائیکروسافٹ سرورز کی غیرموجودگی بھی گیمز کو کھیلا جاسکے گا۔
 

شیئر: