سری لنکن شہری گرفتار پیر 19 نومبر 2018 3:00 جدہ.... جدہ پولیس نے ایک بچی کے ساتھ چھیڑ خانی اور زیادتی کی کوشش کرنے والے سری لنکن شہری کو گرفتار کرلیا۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے پھیلنے والی خبر جاری ہوجانے پر معاشرے میں زبردست تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی۔ جدہ پولیس گرفتار سوشل میڈیا سری لنکن شیئر: واپس اوپر جائیں