Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ورون، عالیہ اور پیزا

بالی وڈ کی نئی فلم ' کلنک' کے سیٹ سے ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں ورون دھون عالیہ بھٹ کےساتھ پیزا لئے کھڑے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ورون دھون نے فلم کی ٹیم کےساتھ گروپ تصویر شیئر کرکے شوٹنگ مکمل ہونے کی اطلاع دی ہے۔ اس تصویر میں ان کےساتھ عالیہ بھٹ بھی موجود ہیں۔ فلم کلنک میں ورون دھون، عالیہ بھٹ، مادھوری دکشت ، سوناکشی سنہا اور سنجے دت کےساتھ کام کیاہے۔
 

شیئر: