”زیرو“ سری دیوی کا آخری گیت
بالی وڈ کی نئی فلم ”زیرو“ میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی کا گیت شامل ہونے کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ شاہ رخ خان کی فلم کیلئے سری دیوی نے اپنی زندگی میں ایک گیت ریکارڈ کروایا تھا جسے فلم میں شامل کیاگیا۔ کنگ خان کی فلم”زیرو“ میں سری دیوی کی آخری فلم تھی۔ آنجہانی اداکارہ سری دیوی نے شاہ رخ خان، کرشمہ کپوراورعالیہ بھٹ کے ساتھ گیت ریکارڈ کروایا تھا۔