ایفل ٹاور کی تاریخی اور یادگار سیڑھیاں نیلام جمعرات 29 نومبر 2018 3:00 پیرس۔۔۔فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ایفل ٹاور کی تاریخی اور یادگار سیڑھیاں نیلام کر دی گئیں۔لوہے کی اس 13فٹ اونچی سیڑھی کے 24اسٹیپس ہیں جبکہ یہ یادگار سیڑھیاں ایک لاکھ69ہزاریورومیں نیلام کی گئی ہیں۔ پیرس فرانس ایفل ٹاور شیئر: واپس اوپر جائیں