Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدھیہ پردیش انتخابات:75 فیصد نے ووٹ ڈالا

نئی دہلی ...مدھیہ پردیش اور میزروم میں گزشتہ روز ہونے والے230 نشستوں کیلئے ہونے والے اسمبلی انتخابات میں 75فیصدرائے دہندگان نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ پولنگ شام 5بجے تک جاری رہی۔ یہاں5 کروڑ سے زیادہ ووٹرز ہیں۔انتخابات کے موقع پر علاقے میں سخت سیکیورٹی رکھی گئی تھی۔ بھوپال میں 60فیصد لوگوں نے پولنگ میں حصہ لیا۔ اس موقع پر کئی علاقوں میں ووٹ دینے کیلئے لوگوں کی طویل قطاریں بھی نظر آئیں۔
 

شیئر: