Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بالی وڈکی 2.0 ریلیز

بالی وڈ کی میگا بجٹ میں بننے والی نئی سائنس فکشن فلم 2.0 ہندوستانی سینما گھروںمیں ریلیز کردی گئی۔فلم میں رجنی کانت مرکزی کردارجبکہ اکشے کمار ویلن کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ نئی بالی وڈفلم 2.0سیٹلائٹ رائٹس، ڈجیٹل رائٹس اور دیگر کے ذریعے 370 کروڑروپے کماچکی ہے۔فلمسازوں نے 200 کروڑ کے بجٹ سے بننے والی اس مہنگی ترین فلم سے کئی سو کروڑ کمانے کی امید لگالی ہے۔فلم میں پہلی بار اکشے کمار ویلن کے روپ میں نظرآئیں گے فلم ہائی ٹیکنالوجی اور بہترین ایفیکٹس سے تیار کی گئی ہے ۔رجنی اور اکشے کی کیمسٹری اسکرین پر کیا نتیجہ دکھائے گی، یہ تو وقت ہی بتائے گا۔
 

شیئر: