دیپیکااور رنویر کا استقبالیہ، امیتابھ کا رقص
بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے دیپیکا اور رنویر کے تیسرے استقبالیہ کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے پرانے گیت پر رقص کرکے محفل لوٹ لی۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق امیتابھ نے رنویر کےساتھ ملکر جمہ گیت پر رقص پیش کیا جسے سب نے خوب پسند کیا۔ دیپیکا، رنویر کے اس استقبالئے میں امیتابھ کے علاوہ شاہ رخ خان ،ایشوریہرائے، جیکولین فرنانڈس سمیت دیگر اداکاروں نے شرکت کی۔