Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

73افراد پر تجارتی جعلسازی کے مقدمات، سرمایہ دار بھی شامل

منگل 4دسمبر 2018ء کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے جریدے ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں 
٭ عام افراد کو 3نئے کاموں کیلئے گھریلو عملہ درآمد کرنے کی اجازت دیدی گئی
٭73افراد پر تجارتی جعلسازی کے مقدمات، سرمایہ دار بھی شامل
٭ روسی سعودی معاہدے اور چین امریکہ سمجھوتے کی بدولت تیل کے نرخوں میں 5فیصد اضافہ 
٭کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی کے تعلیمی عملے کیلئے 780بنگلے تیار
٭ سعودی ولی عہد کے دورے سے مملکت کے قائدانہ کردار کو تقویت پہنچی، مجلس شوریٰ
٭ روسی صدر پوٹین او رسعودی ولی عہد کی ملاقات تعمیری اور مفید رہی، کریملن
٭گورنر مکہ مکرمہ آج سے کمشنریوں کے دورے کا آغاز کرینگے، القنفذہ ایئرپورٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے
٭مکہ ریجن میں سبزی منڈیوں کی سعودائزیشن
٭ کھجوروں کی ری ایکسپورٹ کے خطرات سے بچانے کیلئے کمپنی قائم کی جائے، تاجران مدینہ
٭ سرکاری خزانے کے تحفظ کیلئے فوجداری قانون میں ترامیم ہونگی ، مجلس شوریٰ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: