Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلم نے زندگی بدل دی، ودیا بالن

بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کہتی ہیں کہ ان کی فلم ”ڈرٹی پکچر“ نے ان کی زندگی ہمیشہ کے لئے بدل کر رکھ دی۔اداکارہ نے فلم ”ڈرٹی پکچر “ کی ریلیز کو 7سال مکمل ہونے پر انسٹاگرام پر جاری کئے گئے جذباتی پیغام میں لکھا کہ ہدایت کار ملن لتھریا نے اس کردار کو میرے لئے بہت آسان بنا دیا کیونکہ انہوں نے ہر وقت میری مدد کی۔،اداکارہ سلک سمیتھا کی زندگی پر مبنی فلم میں وہ اس کردار کے ساتھ مکمل انصاف کرنا چاہتی تھیں۔
 

شیئر: