Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پبلک سیکٹر کیساتھ شراکت کو مضبوط تر کیا جائیگا، سعودی کابینہ

بدھ 5دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ کی شہ سرخیاں
٭ امیر کویت کے نام خادم حرمین شریفین کا زبانی پیغام
٭ پبلک سیکٹر کیساتھ شراکت کو مضبوط تر کیا جائیگا، سعودی کابینہ
٭ نئے اسکولو ںکیلئے سالانہ 400ملین ریال کا بجٹ منظور، 28برس تک 400ملین ریال نئے اسکولوں کیلئے دیئے جائیں گے، کابینہ
٭ سعودی عرب نے اسلحہ اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں اعلیٰ تعلیم کیلئے بیرون ملک اسکالر شپ کی منظوری دیدی
٭ حوثی باغیوں اور یمن کی حکومت 3500قیدیوں کے تبادلے پر متفق
٭ محکمہ زکوٰة و آمدنی کمپنیوں کے حساب کتاب چیک کرے، مجلس شوریٰ
٭ اوپیک کا اجلاس کل ہوگا، تیل کے نرخوں میں مسلسل اضافہ
٭ گورنر مکہ مکرمہ سے اللیث اور 3کمشنریوں کے باشندوں کی ملاقاتیں، بارش زدگان نے مطالبات پیش کردیئے
٭ 2014ءکے دوران لاپتہ ہونے والے طلباءکی تلاش کیلئے میکسیکو نے تحقیقاتی کمیشن قائم کردیا
٭گولن سے تعلق کے شبے میں ترک حکام نے 140افراد گرفتار کرلئے
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: