حوثیوں کے گولے سے الحدیدة کے 2مکان تباہ
الحد الجنوبی ۔۔۔ حوثیوں کی گولہ باری سے الحدیدة شہر کے 2مکانات تباہ ہوگئے۔ 4 شہری ہلاک اور 3زخمی ہوگئے۔ ان میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔ حوثی یمن میں آبادی پر جگہ جگہ گولہ باری کرکے بین الاقوامی روایات کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔