Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رامپور میں حادثہ، 4ہلاک

نئی دہلی ۔۔۔ رامپور کے علاقے شہزاد نگر میں اتوار کو کہر کے سبب 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس سے 4افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اتوار کی صبح منی ٹرک، ٹریکٹر اور کار آپس میں ٹکرا گئیں جس سے موقع پر 4افراد کی موت واقع ہوگئی جبکہ 5زخمیوں کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

شیئر: