Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انتہا پسند طاقتیں ہمارے امن و امان کیلئے خطرات پیدا کررہی ہیں، شاہ سلمان

پیر 10دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ انتہا پسند طاقتیں ہمارے امن و امان کیلئے خطرات پیدا کررہی ہیں، شاہ سلمان
٭ شاہ سلمان کے 27داخلی اور بیرونی دوروں کا فاصلہ کرہ ارض کے سفر کے مماثل
٭ ریاض میں خلیجی سربراہ کانفرنس نے خلیجی ممالک کی خوشحالی اور ترقی کی داغ بیل ڈال دی
٭ ولی عہد محمد بن سلمان پائدار توانائی کے نئے بین الاقوامی قلعہ کی بنیاد ڈالیں گے
٭ قطر کا بحران خلیجی تعاون کونسل پر اثر انداز نہ ہو، یہی ہماری کوشش ہے، عادل الجبیر
٭ خلیجی ممالک کے درمیان مکمل تعاون کا روڈ میپ
٭ فلمسازی نے سالہا سال کی بحث کا فیصلہ کردیا
٭ کنگ عبداللہ سی پورٹ سے سالانہ 20ملین کنٹینرز آسکیں گے، ریّان البکری
٭ ٹرمپ ، یمن کی آئینی حکومت کیلئے سعودی عرب کی تائید و حمایت کے حق میں ہیں، امریکی دفتر خارجہ
٭ ایران حوثیوں کو اسلحہ کی سپلائی میں ملوث ہے، یورپی دستاویزات
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: