Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب علم اور تعلیم کو غیر معمولی اہمیت دے رہا ہے، خادم حرمین شریفین

منگل 11 دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار”الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب علم اور تعلیم کو غیر معمولی اہمیت دے رہا ہے، خادم حرمین شریفین
٭ بیعت کی چوتھی سالگرہ ، ہم سب شاہ سلمان سے وفاداری کے عہد و پیمان کی تجدید کرتے ہیں، سعودی عوام
٭اسپارک سے 22.5ارب ریال کی آمدنی ہوگی
٭ مشترکہ خلیجی عسکری جدوجہد سے 38برس کے دوران 13کارنامے انجام پائے
٭ عقبة ضلع سے چٹانیں ہٹانے کیلئے 10دن درکار ہیں، ماہرین
٭ فرانسیسی صدر نے ملک میں اقتصادی ایمرجنسی کا اعلان کردیا
٭ سعودی وزیر صحت نے 178نئے ڈاکٹروں کی تقریب تقسیم اسناد میں شرکت کی
٭ لبنان میں دہشتگردی کی سازش ناکام بنادی گئی
٭ یمن کی آئینی حکومت نے الحدیدة کو اقوام متحدہ کی امن فورس کے حوالے کرنے کی تجویز مسترد کردی
٭لیبیا میں مصنوعی دریا پر مسلح حملہ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: