Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

1787 ونڈو ایئرکنڈیشنز میں خرابی

ریاض۔۔۔ سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے1787 ونڈو ایئرکنڈیشن تکنیکی خراب دریافت ہونے پر اصلاح و مرمت کیلئے طلب کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق ROWA طرز کے یہ ایئرکنڈیشن سعودی اسٹینڈر کے مطابق نہیں تھے۔ وزارت نے صارفین سے کہا ہے کہ وہ 920023700 پر رابطہ کرکے اس قسم کے ایئرکنڈیشنز فروخت کرنے والوں کی بابت شکایت درج کرائیں۔ وزارت نے مذکورہ اقسام کے  ایئر کنڈیشن مارکیٹ سے ہٹانے کی ہدایت کردی ہے۔ 

شیئر: