Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خطرناک عالمی دہشتگرد پیٹر شریف کہاں؟

پیرس ۔۔۔ دنیا کا خطرناک ترین دہشتگرد پیٹر شریف فرانس کے حوالے کردیا گیا۔ یہ فرانسیسی شہری ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ 2015ءکے دوران چارایڈو اخبار کے دفتر پر حملے کا ماسٹر مائنڈ یہی تھا۔ مذکورہ اخبار پر حملہ کرنے والوں میں سعید اور شریف کواشی کا قریبی دوست بھی ہے۔ پیٹر شریف کو جیبوتی سیکیورٹی فورس نے مقدمے کیلئے فرانس کے حوالے کیا ہے۔

                                                   

شیئر: