Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان ایک اور چہرہ متعارف کرائیں گے

بالی وڈ اداکار سلمان خان نے حال ہی میں خبر دی ہے کہ وہ بالی وڈ کو ایک اور نیا چہرہ متعارف کرانے والے ہیں ۔ پچھلے کئی ماہ سے نئے اداکاروں کو متعارف کرانے کے بعد سلمان خان اب اداکار مہیش منجریکر کی بیٹی کو بالی وڈ فلم میں متعارف کرائیں گے۔ اداکار مہیش نے ہندی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں بتایاہے کہ سلمان خان نے ان کی بیٹی کو بالی وڈ فلم میں کام دینے کی ہامی بھرلی ہے۔
 

شیئر: