Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثیوں نے جنگبندی کی 138خلاف ورزیاں کیں

ریاض۔۔۔ عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ حوثی جنگ بندی کے معاہدے کے بعد سے لیکر اب تک 138خلاف ورزیاں کر چکے ہیں۔ وہ الصلیف بندرگاہ پرغذائی امداد پہنچانے والے جہازوں کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کر رہے ہیں۔ حوثی صعدہ اور عمران سے بیلسٹک میزائل حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ 

شیئر: