Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طنطورة میں عالمی فنکار!

العلا ۔۔۔ 4جنوری 2019ءکو بین الاقوامی فن کار رینو کیبوسن طنطورة میں گٹار کے ذریعے اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے۔ ان دنوں ”شتا ء طنطورة“ سرمائی میلہ ہورہا ہے ۔ اسکا سلسلہ 9فروری تک جاری رہیگا۔ یہاں دنیا بھر سے فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کےلئے پہنچ رہے ہیں۔ ان میں عرب بھی ہیں اور مغربی ممالک کے فنکار بھی۔ 11جنوری کو مصر کا مشہور موسیقار عمر خیرت اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کیلئے العلا میں ہونگے۔ 18جنوری کو دنیا کا مشہورترین اور انتہائی کم عمر پیانو ماہر لینگ لینگ شائقین کے درمیان اپنے فن کا جادو جگائیں گے۔

                                                 

شیئر: