Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنادریہ میلے میں شہدائے وطن سے متعلق تعارفی اسٹال

جمعرات 3جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ گورنر مکہ مکرمہ خالد الفیصل سے نائب گورنر اور وزیر نیشنل گارڈز کی ملاقات
٭ گھریلو مصنوعات پروگرام کے تحت 32خاندانوں کی دستکاریاں جنادریہ میلے میں پیش
٭ جنادریہ میلے میں شہدائے وطن سے متعلق تعارفی اسٹال
٭ ینبع میں ریستوران کی تجوری چھیننے کے الزام میں سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی پبلک پراسیکیوشن کے حوالے
٭ رمضان ، عید اور حج کے مواقع پر نرخوں کو کنٹرول کرنے کی تدابیر 
٭ خالی پلاٹس قانون کی خلاف ورزی کرنے والے 31مالکان پر جرمانے
٭ انشورنس اور دواﺅں کی کمپنیوں میں مسابقت کے نظام کی خلاف ورزیاں
٭ کنگ فیصل ایوارڈ یافتگان کے ناموں کا اعلان بدھ کو ہوگا
٭ ”مو ج احمر 1“ بحری فوجی مشقیں اختتام پذیر
٭ زیر زمین آبی ذخائر سے 4برس سے مشکل میں ہیں، التیسیر محلے کے باشندوں کا شکوہ 
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: