Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مشرق وسطیٰ میں ہواوے کا سب سے بڑا تجارتی مرکز؟

ریاض ۔۔۔ سعودی پبلک انویسٹمنٹ اتھارٹی کے گورنر ابراہیم العمر نے بتایا ہے کہ ہواوے مشرقی وسطیٰ اور شمالی افریقہ کا سب سے بڑا تجارتی مرکز سعودی عرب میں قائم کریگا۔ العمر نے ٹویٹر میں اپنے اکاﺅنٹ میں یہ اطلاع دیتے ہوئے اس بات پر مسرت کا اظہار کیا اور بتایا کہ تجارتی مرکز کی ورکنگ ٹیم سعودی نوجوانوں پر مشتمل ہوگی۔
 

شیئر: