Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر اطلاعات و نشریات نے مملکت میں معیاری ابلاغی عمل کی صدا بلند کردی

پیر 7جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی وزیر اطلاعات و نشریات نے مملکت میں معیاری ابلاغی عمل کی صدا بلند کردی
٭ خلیجی قائدین جی سی سی کے اتحاد کے پابند ہیں، سیکریٹری جنرل الزیانی
٭ سعودی عرب یمن میں امن مساعی کا حامی تھا، ہے اور رہیگا، سعودی سفیر آل جابر
٭ مصری صدر نے مشرق وسطیٰ کی تیسری بڑی جامع مسجد کا افتتاح کردیا
٭ عراق نے اپنی فوج کے قیام کی 98ویں سالگرہ منائی
٭ آئندہ ہفتے اسرائیلی وزیراعظم نتنیا ہو پر فرد جرم عائد ہوگی
٭ امریکہ نے شام سے اپنی افواج کا انخلاءداعش کی شکست اور کردوں کی سلامتی سے مربوط کردیا
٭ امریکی کانگریس نے انٹرنیٹ کی بڑی کمپنیو ںکو منظم کرنے کا عزم ظاہر کردیا 
٭ اردن نے ایشین کپ میں آسٹریلیا کو شکست دیدی
٭ روس اور جاپان کے درمیان امن معاہدہ امریکہ کیلئے مفید ہوگا، جاپانی وزیراعظم
٭٭٭٭٭٭
 
 
 

شیئر: