Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حرم مکی میں جھینگروں کی بہتات، اسپرے مہم جاری

مکہ مکرمہ ۔۔۔ مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے مسجد الحرام کے زائرین کو جھینگروں سے نجات دلانے کیلئے 138افراد پر مشتمل 22ٹیمیں تعینات کردیں۔ انہیں 111مشینیں بھی دیدی گئیں۔ میونسپلٹی نے ایسے تمام مقامات کی نشاندہی کرلی ہے جہاں جہاں مکھی مچھر اور جھینگر زیادہ تعداد میں پیدا ہورہے ہیں۔
 

شیئر: