بالی وڈ اداکارہ دیپیکاپڈوکون سوشل میڈیا پر کافی مشہور شخصیت مانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں دیپیکا نے اپنی ویب سائٹ ڈیزائن کروائی ہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی آفیشل ویب سائٹ لانچ کی ہے جہاں ان کی فنی و ذاتی زندگی کے بارے میں مکمل معلومات دستیاب ہیں جبکہ ان کی فلموں کی تفصیلات اور تصاویر بھی موجود ہیں۔