Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہمارا ملک باصلاحیت افراد سے آباد ہے،شاہ سلمان

جمعرات 10جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ “ کی شہ سرخیاں
٭ ہمارا ملک باصلاحیت افراد سے آباد ہے، پیداوار برآمد بھی کرسکتے ہیں، شاہ سلمان
٭ خادم حرمین شریفین نے زرعی دیہی فروغ پروگرام کا افتتاح کردیا
٭ 40ہزار خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کردیئے گئے، محکمہ ٹریفک
٭ 18برس سے کم عمر کے لڑکوں اور لڑکیوں کا نکاح متعلقہ عدالت ہی پڑھا سکتی ہے، شوریٰ
٭ سلامتی کونسل یمن کیلئے75مبصر روانہ کریگی
٭ بقالوں کی سالانہ آمدنی 114ارب ریال ہے، بیشتر ملک سے باہر بھیج دی جاتی ہے
٭ شاہ فیصل عالمی ایوارڈ ایک مصری، ایک مراکشی اور 4امریکیوں کو دینے کا فیصلہ
٭ اسلامی خدمات ایوارڈ سوڈان کی افریقیہ یونیورسٹی کیلئے مختص، اسلامک اسٹڈیز ایوارڈ روک لیا گیا
٭ قطیف میں مجرمانہ سازش ناکام بنادی گئی، 7دہشتگرد ہلاک و گرفتار
٭ سعودی خواتین نے سوق القیصریہ میلے کو دستی مصنوعات سے سجادیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: