Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دعائے صحت کی اپیل

مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی) جدہ کی سماجی شخصیت الطاف ملک کی والدہ عارضہ قلب کے باعث فیصل آباد میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے آئی سی یو میں داخل ہیں اور انھوں نے قارئین اردو نیوز سے اپنی والدہ کی صحتیابی کےلئے دعا کی درخواست کی ہے۔ انکے احباب مسرت خلیل اور پاکستان سے سابق قونصل ویلفیئر تحسین الحق حقی،منورہاشمی، محمد مختار علی ،سید ظفر بخاری اور دیگر نے دعا ئے صحت اور نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے ۔

شیئر: