Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت : سالانہ 2ارب گلاب پیدا کرنے کا فیصلہ

ریاض۔۔۔سعودی عرب2025کے اختتام تک سالانہ 2ارب گلاب تیار کریگا۔عربی قہوہ 800ٹن کے بجائے7ہزار ٹن پیدا کیا جائیگا۔ شہد 2.100ٹن کے بجائے 7.500ٹن سالانہ تیار ہوگا جبکہ گلاب 500ملین کے بجائے 2ارب پیدا کئے جائیں گے۔ یہ سب کچھ مملکت میں فروغ دیہی پروگرام کے تحت انجام دیا جائیگا۔
مزید پڑھیں:- - - -ترک اور سعودی تاجروں کی تشہیر

شیئر: