Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کیلئے جرمن اسلحہ ، برآمدات بڑھ گئیں

ریاض ۔۔۔۔ 2017ءکے مقابلے میں 2018ءکے دوران سعودی عرب کیلئے جرمن اسلحہ کی برآمدات میں اضافہ ہوگیا۔ یہ بات جرمن وزارت اقتصادی امور نے اعلامیہ جاری کرکے بتائی۔ وزارت کا کہناہے کہ جرمن کمپنیو ںنے جنوری 2018ءسے لیکر اکتوبر تک 184 ملین ڈالر کے ہتھیار مملکت کو فروخت کئے۔ 2017ءکے مقابلے میں 50ملین یورو کے ہتھیار زیادہ خریدے گئے۔
 
 

شیئر: