Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

9ماہ کے دوران مملکت کو سرمایہ کاری سے 55.8ارب ریال کا فائدہ

منگل 15جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الاقتصادیہ“ کی شہ سرخیاں
٭پیشکشوں سے واقف ہیں، بین الاقوامی کساد بازاری سے تیل مارکیٹ کو کوئی خطرہ نہیں، سعودی وزیر توانائی
٭9ماہ کے دوران سعودی عرب کو سرمایہ کاری سے 55.8ارب ریال کا فائدہ ہوا
٭3برس کے دوران ایگزیکٹیو کورٹس کے سامنے 514ارب ریال واپس دلانے کے مقدمات 
٭ جنوبی کوریا نے دسمبر 2018ءسے ایران سے تیل کی درآمد بند کردی
٭ 10ارب ڈالر سے پوری دنیا میں سونے کی سب سے بڑی کمپنی قائم
٭ 4دن تک مملکت میں موسم دگرگوں رہیگا، شروعات بدھ سے ہوگی، محکمہ موسمیات
٭ بین الاقوامی اقتصادی کساد بازاری کے خدشات ، تیل کے نرخوں میں 2فیصد کمی
٭ تیل برآمد کرنے والے اوپیک ممالک کے اجلاس 17اپریل کو منعقد کرنے کی تجویز
٭ سیاہ کاربن ، سیلیکون اور شمسی لوحیں تیار کرنے والی فیکٹریوں کے قیام کی مفاہمتی یادداشت
٭ مکہ ہوٹل کو لاگت میں کمی کے باعث 5فیصدمنافع زیادہ ہوا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: